خیبر پولیس کی پوست کی کاشت کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری

خیبر پولیس کی پوست کی کاشت کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری، کئی ایکڑ پر محیط غیر قانونی فصل کو تلف کردیا گیا تفصیلات کے مطابق خیبر پولیس، ضلعی انتظامیہ، اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے باہمی تعاون سے باڑہ اور تھانہ میلواڈ کی حدود میں پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی […]